فرنٹ اینڈ کیا ہوتا ہے؟ HTML، CSS اور JavaScript کا آسان تعارف۔ وائب کوڈنگ سے اپنا پہلا ویب پیج بنانا سیکھیں — مکمل اردو گائیڈ۔
SaaS (سافٹ ویئر بطور سروس) کیا ہے؟ سبسکرپشن ماڈل، فری میم، قیمت کا تعین، LemonSqueezy اور Stripe سے ادائیگی — وائب کوڈنگ سے کمائی کی مکمل اردو گائیڈ۔
،دوستاُمّید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔عرض یہ کرنا تھا کہ ہم نے کچھ عرصہ قبل اپنا ای میل سسٹم ایک نئے نظام پر منتقل کر دیا ہے،جہاں ہر ہفتے ہزاروں افراد کو اُردُو اے آئی کی ای میلز باقاعدگی سے موصول ہو رہی ہیں۔اگر آپ کو پہلے کی طرح ای میلز مل رہی ہیں تو ی...
دوست، اُمید ہے آپ ٹھیک ہونگے۔ اگر پچھلے کُچھ دِنوں سے ہماری ای میل آپ کو نہیں مل رہی تو ہوسکتا ہے آپ کا ای میل ایڈریس ہمارے پاس اپڈیٹڈ نہ ہو۔ برائے مہربانی اس لنک ہر جاکر اپنا ای میل ایڈرس اپڈیٹ کریں تاکہ آپ تک ہماری ای میلز ریگولرلی پہنچتی رہیں۔...
السلام و علیکم!اُمید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ میری طرف سے بہت سی عید مبارک!ہماری آٹومیشن کی چوتھی کلاساس کلاس میں ہم نے یہ سیکھا کہ کس طرح ایک مکمل خودکار سروس ریکویسٹ سسٹم بنایا جائے جو دفاتر، اسکولوں اور این جی اوز میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔اس کلاس...
السلام و علیکم!اُمید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ہماری تیسری کلاس میں ہم نے اپنا پہلا مکمل آٹومیشن پروجیکٹ بنایا — جس میں Google Forms، Google Sheets اور Email Automation کو بغیر کسی کوڈنگ کے جوڑا۔یہ ایک حقیقی زندگی کا پروجیکٹ تھا جو دفاتر، اسکولوں یا NGO...
السلام و علیکم!اُمید ہے آپ ٹھیک ہونگےاس کلاس میں ہم نے یہ سیکھا کہ گوگل ایپس اسکرپٹ کس طرح کام کرتا ہے، اس کے مختلف فنکشنز کیا ہوتے ہیں، اور ایک بنیادی لاجک ماڈل کس طرح بنایا جاتا ہے۔ہم نے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے مطابق استعمال کے حقی...