URDU AI by Urdu AI

All issues

Urdu Ai Master Class on Automation #4

چوتھی کلاس حاضر ہے۔

السلام و علیکم!




اُمید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ میری طرف سے بہت سی عید مبارک!



ہماری آٹومیشن کی چوتھی کلاس



اس کلاس میں ہم نے یہ سیکھا کہ کس طرح ایک مکمل خودکار سروس ریکویسٹ سسٹم بنایا جائے جو دفاتر، اسکولوں اور این جی اوز میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔


اس کلاس میں آپ نے درج ذیل اقدامات پر کام کیا:

گوگل فارم کے ذریعے درخواست حاصل کرنا

فارم کو گوگل شیٹ کے ساتھ جوڑنا

شہر کے مطابق مخصوص نمائندے کو خودکار ای میل بھیجنا

ریکویسٹ کنندہ کو خودکار تصدیقی ای میل اردو زبان میں ارسال کرنا

ہر ریکویسٹ کی ایک کاپی مینجر کو بھیجنا


یہ سسٹم ان تمام اداروں کے لیے انتہائی مفید ہے جو اپنی کمیونیکیشن اور ڈیٹا ریکارڈنگ کو خودکار بنانا چاہتے ہیں۔


یہ سسٹم خاص طور پر درج ذیل مقاصد کے لیے استعمال ہو سکتا ہے:


سروس یا مرمت کی درخواست

رضاکاروں کی رجسٹریشن

اندرونی اپروول یا چھٹی کی درخواست

ایونٹس یا سرگرمیوں کی بکنگ


پہلی، دوسری اور تیسری کلاس پہلے ہی یوٹیوب پر موجود ہیں۔ نئی کلاسیں صرف رجسٹرڈ صارفین کو پہلے بھیجی جاتی ہیں اور بعد میں عام دوستوں کے لیے دستیاب ہوتی ہیں۔

image



📺 کلاس کا ویڈیو لنک:

https://youtu.be/D14EzVsZiok




،


آپ کی رائے کا انتظار رہے گا!


شکریہ،

آپ کا دوست،

قیصر رونجھا

Share
Get the next issue in your inbox
Free, and you can unsubscribe any time.

1 comment

Irfan Ullah 1 year ago

How I get registered

More issues

All 51 →
#48 Jun 5, 2025

Urdu Ai Master Class #3

Read issue →
#47 May 31, 2025

Urdu Ai Master Class #2

Read issue →