URDU AI by Urdu AI

All issues

{{contact.first_name}} آٹومیشن کی پہلی کلاس۔

اگر آپ کو یہ ای میل دوسری دفعہ مل رہی ہے تو معذرت


السلام و علیکم،



ہمیں خوشی ہے کہ آپ کی رجسٹریشن Urdu AI Master Class on Automation میں 

کامیابی سے مکمل ہو چکی ہے۔

یہ کلاس اُن لوگوں کے لیے ہے جو کام کو سمارٹ انداز میں انجام دینا اور وقت 

بچانا چاہتے ہیں۔


پہلی کلاس اب دستیاب ہے، جس میں شامل ہے:

- میرا تعارف (قیصر رونجھا)

- آٹومیشن کا مفہوم

- Google Apps Script کا تعارف


🎥 ویڈیو دیکھنے کے لیے:

https://www.youtube.com/watch?v=DhW2q5Bwixg


---


براہ کرم:

- ویڈیو مکمل دیکھیں

- Google Docs, Sheets, Forms جیسے Apps کو کھول کر دیکھیں

- ویڈیو کے نیچے تبصرہ (Feedback) ضرور کریں تاکہ ہم جان سکیں کہ آپ سیکھ رہے 

ہیں۔


اچھا دوست

میں ویڈیو کے کمنٹس میں آپ کی رائے کا انتظار کروں گا۔


---


ہماری کمیونٹی میں شامل ہوں:

فیس بک گروپ: https://facebook.com/groups/urduaiorg

واٹس ایپ چینل: https://whatsapp.com/channel/0029VaXXgd00AgW6jAZGw83j

یوٹیوب چینل: https://youtube.com/@urduaiorg


---


خیراندیش،

قیصر رونجھا

Urdu AI ٹیم

[email protected]

Share
Get the next issue in your inbox
Free, and you can unsubscribe any time.

1 comment

Binish 1 year ago

Mjy Urdu ai ka Chanel bnaa k pysa kamana

More issues

All 51 →
#44 May 26, 2025

UPDATE: Master Class on Automation

Read issue →
#43 May 26, 2025

UPDATE: Master Class on Automation

Read issue →