URDU AI by Urdu AI

All issues

Urdu Ai Master Class #2

دوسری کلاس حاضر ہے۔

السلام و علیکم!




اُمید ہے آپ ٹھیک ہونگے



اس کلاس میں ہم نے یہ سیکھا کہ گوگل ایپس اسکرپٹ کس طرح کام کرتا ہے، اس کے مختلف فنکشنز کیا ہوتے ہیں، اور ایک بنیادی لاجک ماڈل کس طرح بنایا جاتا ہے۔


ہم نے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے مطابق استعمال کے حقیقی انداز دیکھے:



کلاس میں ہم نے یہ چیزیں کور کیں:



یہ کلاس اُن تمام افراد کے لیے ہے جو خودکار نظام بنانا چاہتے ہیں لیکن کوڈنگ کا پس منظر نہیں رکھتے۔


اگلی کلاس میں ہم پہلا مکمل آٹومیشن پروجیکٹ بنائیں گے۔


کلاس کا لنک

https://youtu.be/Q_xkyZQFfrU

image




آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہیگا!



شُکریہ

آپ کا دوست،


قیصر رونجھا



Share
Get the next issue in your inbox
Free, and you can unsubscribe any time.

0 comments

More issues

All 51 →
#46 May 31, 2025

Urdu Ai Master Class #2

Read issue →
#45 May 27, 2025

{{contact.first_name}} آٹومیشن کی پہلی کلاس۔

Read issue →