ضروری بات ؟ {{contact.first_name}}
Sep 19, 2025 2:48 am
،دوست
اُمّید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔
عرض یہ کرنا تھا کہ ہم نے کچھ عرصہ قبل اپنا ای میل سسٹم ایک نئے نظام پر منتقل کر دیا ہے،
جہاں ہر ہفتے ہزاروں افراد کو اُردُو اے آئی کی ای میلز باقاعدگی سے موصول ہو رہی ہیں۔
اگر آپ کو پہلے کی طرح ای میلز مل رہی ہیں تو یہ بہت خوشی کی بات ہے۔
لیکن اگر آپ کو ہماری اپڈیٹس موصول نہیں ہو رہیں،
تو براہِ کرم نیچے دیے گئے طریقے سے اپنا ای میل ایڈریس ہمارے نئے سسٹم میں دوبارہ درج کر دیں تاکہ رابطہ قائم رہے۔
طریقہ یہ ہے:
سب سے پہلے نیچے دیے گئے ربط پر جائیں:
https://updates.urduai.org/subscribe
وہاں اپنا ای میل ایڈریس درج کریں اور “سبسکرائب” کے بٹن پر کلک کریں۔
چند لمحوں بعد آپ کے اِن باکس میں ایک ای میل موصول ہو گی،
جس میں تصدیقی (Confirmation) بٹن ہوگا۔
براہِ کرم اُس پر کلک کریں۔
بس، یہی کافی ہے!
اب آپ کو اُردُو اے آئی کی ہفتہ وار اپڈیٹس باقاعدگی سے موصول ہوتی رہیں گی۔
شکریہ اور دُعاؤں کے ساتھ،
آپ کا دوست
قیصر رونجھا