URDU AI by Urdu AI

All issues

Urdu Ai Master Class #3

تیسری کلاس حاضر ہے۔

السلام و علیکم!




اُمید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔



ہماری تیسری کلاس میں ہم نے اپنا پہلا مکمل آٹومیشن پروجیکٹ بنایا — جس میں Google Forms، Google Sheets اور Email Automation کو بغیر کسی کوڈنگ کے جوڑا۔


یہ ایک حقیقی زندگی کا پروجیکٹ تھا جو دفاتر، اسکولوں یا NGOs میں فوری طور پر استعمال ہو سکتا ہے:

سروس ریکویسٹ فارم → شیٹ میں اندراج → آٹو ای میل نوٹیفکیشن


کلاس میں ہم نے سیکھا:



یہ پروجیکٹ اُن تمام افراد کے لیے بہترین ہے جو چاہتے ہیں کہ جب بھی کوئی فارم بھرے، فوراً ایک ای میل اُن تک پہنچے۔

مثلاً:




image

📺 کلاس کا ویڈیو لنک:

https://youtu.be/6IOZQImXQ0U




،


آپ کی رائے کا انتظار رہے گا!


شکریہ،

آپ کا دوست،

قیصر رونجھا

Share
Get the next issue in your inbox
Free, and you can unsubscribe any time.

0 comments

More issues

All 51 →
#47 May 31, 2025

Urdu Ai Master Class #2

Read issue →
#46 May 31, 2025

Urdu Ai Master Class #2

Read issue →