URDU AI by Urdu AI

All issues

UPDATE: Master Class on Automation

معذرت قبول فرمایئے لیکن یہ سیکھیے

ڈیئر


السلام وعلیکم!


مجھے یقین ہے آپ اُردو اے آئی اٹومیشن کلاس کا انتظار کررہے ہیں۔ وہ صبح تک آپ کے پاس پہنچ جائیگی۔ تب تک آپ چاہیں تو یہ ورکشاب دیکھ لیں جو ابھی اپلوڈ کی۔


رات کو اس اس کی ایڈٹنگ کے دوران سسٹم کریش ہوگیا جس کی وجہ سے کلاس کی پہلی ویڈیو تھوڑا لیٹ ہے۔ لیکن آپ کو صبح ہونے سے پہلے مل جائے گی۔




اس ورکشاپ میں کیا ہے؟



اس ورکشاپ میں ہم سیکھ رہے ہیں کہ مفت AI ٹولز کی مدد سے طاقتور اور متاثر کن تھری ڈی کہانیاں

کیسے تیار کی جاتی ہیں۔


یہ ویڈیو ان تمام افراد کے لیے ہے جو تخلیقی سوچ رکھتے ہیں اور اردو زبان میں کہانی، کردار، اور ویژول نریشن سیکھنا چاہتے ہیں۔ یہاں آپ کو مکمل عملی رہنمائی دی گئی ہے، بغیر کسی پیچیدگی کے۔


آپ سیکھیں گے:


• AI کے ساتھ کہانی لکھنے کا درست طریقہ

• کردار کی شناخت اور مستقل مزاجی کیسے بنائی جائے

• وائس اوور نریشن تیار کرنا

• UrduAi اسٹائل پر مبنی 3D پرامپٹس کیسے تیار کیے جاتے ہیں

• مفت ایڈیٹنگ ٹولز کے ذریعے ویڈیو کیسے مکمل کی جائے


image

https://youtu.be/ZRW5ZOgWOlk



ہم سب سیکھ رہے ہیں تو اُمید ہے آپ میری صورتحال سمجھ سکیں گے۔


شکریہ،

اآپ کا دوست،

قیصر رونجھا



Share
Get the next issue in your inbox
Free, and you can unsubscribe any time.

0 comments

More issues

All 51 →
#43 May 26, 2025

UPDATE: Master Class on Automation

Read issue →
#42 May 22, 2025

اے آئی تو دُنیا بدل رہا ہے {{contact.first_name}}

Read issue →