IMPORTANT : Urdu Ai's Class #3

ڈئیر ,چونکہ کئی دوستوں کو تیسری ویڈیو نہیں ملی، اس لیے ہم یہ ای میل دوبارہ بھیج رہے ہیں تاکہ آپ سیکھنے کے اس سفر سے محروم نہ رہیں۔اردو ائے آئی ماسٹر کلاس – تیسری ویڈیو: تحریر اور تجزیہ میں ائے آئی کا استعمالاگر آپ نے ابھی تک ویڈیو نہیں دیکھی،...

Read More
Feb 18, 2025
اردو ائے آئی ماسٹر کلاس – تیسری ویڈیو: تحریر اور تجزیہ کرنے کے لیے ائے آئی کا استعمال

, ڈئیر تیسری کلاس جاری کر دی گئی ہے۔اس بار ہم ائے آئی کے تحریر اور تجزیہ (Writing & Analyzing) کے زبردست امکانات کو دریافت کر رہے ہیں۔اس کلاس میں آپ سیکھیں گے:ائے آئی تحریری ٹولز کے ذریعے بہترین بلاگز، سوشل میڈیا پوسٹس، اور ای م...

Read More
Feb 14, 2025
اردو اے آئی گائیڈ

ڈئیر ,دوستو!آپ کے فیڈ بیک کا بے حد شُکریہ ۔ آپ کا فیڈ بیک ہمارے لئے بہت مدد گار ثابت ہورہا ہے۔📖 اردو اے آئی گائیڈ تیار ہو چکا ہے!جیسے کہ آپ سے وعدہ کیا تھا ۔ یہ گائیڈ آپ کو اے آئی، مصنوعی عمومی ذہانت (AGI)، اور مصنوعی فوقی ذہانت (ASI...

Read More
Feb 11, 2025
Urdu AI Master Class #2 – AI کی دوڑ: بڑی کمپنیاں، ذہین ترین ماہرین، اور جدید ترین ٹولز

اگر آپ کو یہ ای میل دوسری دفعہ موصول ہورہی ہے تو معذرت ڈئیر ,اگر آپ یہ ای میل پڑھ رہے ہیں، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اردو AI ماسٹر کلاس کے اگلے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔پہلی ویڈیو میں ہم نے AI کی بنیادی سمجھ حاصل کی، اور اب وقت ہے کہ ہم ...

Read More
Feb 10, 2025
Urdu AI Master Class #2 – AI کی دوڑ: بڑی کمپنیاں، ذہین ترین ماہرین، اور جدید ترین ٹولز

ڈئیر ,اگر آپ یہ ای میل پڑھ رہے ہیں، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اردو AI ماسٹر کلاس کے اگلے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔پہلی ویڈیو میں ہم نے AI کی بنیادی سمجھ حاصل کی، اور اب وقت ہے کہ ہم اس دوڑ میں شامل بڑی کمپنیوں، ذہین ترین ماہرین، اور جدی...

Read More
Feb 08, 2025
آپ کی پہلی کلاس حاضر ہے – کیا آپ تیار ہیں؟ {{contact.first_name}}

ڈئیر اگر یہ ای میل آپ کو دوسری بار مِل رہی ہے تو معذرت!دوست،اگر آپ یہ ای میل پڑھ رہے ہیں، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اردو اے آئی ماسٹر کلاس میں شامل ہو چکے ہیں اور ہماری پہلی ویڈیو آپ کے لیے تیار ہے۔یہ کوئی عام کورس نہیں ہے۔ یہ ایک ایسا سفر ہے جہاں ہم ا...

Read More
Feb 05, 2025
آپ کی پہلی کلاس حاضر ہے – کیا آپ تیار ہیں؟ {{contact.first_name}}

ڈئیر اگر آپ یہ ای میل پڑھ رہے ہیں، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اردو اے آئی ماسٹر کلاس میں شامل ہو چکے ہیں اور ہماری پہلی ویڈیو آپ کے لیے تیار ہے۔ یہ کوئی عام کورس نہیں ہے۔ یہ ایک ایسا سفر ہے جہاں ہم اے آئی کو صرف ایک ٹیکنالوجی کے طور پر نہیں، بلکہ اپنی زن...

Read More
Feb 04, 2025
Urdu Ai Master Class - خوش آمدید

ڈیئر آپ کی اردو AI ماسٹر کلاس میں رجسٹریشن دیکھ کر خوشی ہوئی! 😊میں نے سوچا کہ آپ کو پہلی ویڈیو بھیج کر چیک کروں کہ آیا کوئی مسئلہ تو نہیں۔📌 اگر یہ ای میل آپ تک پہنچ گئی ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں!یہ ایک...

Read More
Feb 04, 2025
Urdu AI Master Class - خوش آمدید

ڈئیر ،آپ کی اردو AI ماسٹر کلاس میں رجسٹریشن دیکھ کر خوشی ہوئی! 😊میں نے سوچا کہ آپ کو پہلی ویڈیو بھیج کر چیک کروں کہ آیا کوئی مسئلہ تو نہیں۔📌 اگر یہ ای میل آپ تک پہنچ گئی ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں!یہ ایک...

Read More
Feb 03, 2025
Urdu Ai Agent and Master Class

دوستوسب سے پہلے، اردو ا ے آئی کے نیوز لیٹرکا حصہ بننے کے لیے آپ کا شکریہ۔ آپ کی دلچسپی اور ہمارے ساتھ جُڑنے کا عمل ہی وہ بنیاد ہے جس پر ہم ا ے آئی کو سب کے لیے قابلِ فہم اور مفید بنا رہے ہیں۔اگر آپ نے کل ہماری ویڈیو نہیں دیکھی تو یہاں دیکھ لیںہ...

Read More
Feb 02, 2025