ڈیئر
یہ دُنیا اے آئی سے بدل رہی ہے۔ سب کچھ آٹومیٹ ہو رہا ہے۔
آپ کیسے اپنے آپ کو اے آئی کے اس دور میں شامل رکھ سکتے ہیں؟
اردو اے آئی پیش کر رہا ہے:
Master Class on Automation
جہاں آپ آسان اُردو زبان میں سیکھیں گے کہ کیسے روزمرہ کے کاموں کو خودکار بنایا جا سکتا ہے۔
پہلی کلاس: ہفتہ، 24 مئی 2025
رجسٹریشن کی آخری تاریخ: جمعہ، 23 مئی 2025
فیس: بالکل مفت
زبان: مکمل طور پر اُردو
مدت: دس کلاسز | مکمل ویڈیوز کے ساتھ
یہ کورس اُن افراد کے لیے ہے جو بغیر کوڈنگ کے سمارٹ ورک سیکھنا چاہتے ہیں — جیسے خودکار ای
میلز، رپورٹس، فارمز، اور ڈیجیٹل آٹومیشن۔
ابھی رجسٹریشن کریں:
آپ کا دوست،
قیصررونجھا
9 comments
جی برائے مہربانی مجھے بھی آٹو میشن کلاس میں شامل ہونے کا موقع فراہم کریں بہت بہت شکریہ
I want to learn work from you
Want to learn
Confused Register hua b hua k nhi
I want to learn work from you
Your registration process is not working properly. Please mention how I register for your automation class ?
Need to learn and Earn
How to register in Office automation class, any link, please
Thank you for this opportunity.