URDU AI by Urdu AI

All issues

اے آئی تو دُنیا بدل رہا ہے {{contact.first_name}}

کیا آپ نے گوگل کے شاندار نئے AI ٹولز دیکھے؟ خاص طور پر گوگل کا نیا VEO 3 ویڈیو جنریشن ماڈل تو جیسے کسی اور ہی دنیا کی تخلیق ہے – ناقابلِ یقین!


ڈئیر


السلام و علیکم!


کیا آپ نے گوگل کے شاندار نئے AI ٹولز دیکھے؟ خاص طور پر گوگل کا نیا VEO 3 ویڈیو جنریشن ماڈل تو جیسے کسی اور ہی دنیا کی تخلیق ہے – ناقابلِ یقین!

میں نے اس پر ایک تفصیلی ویڈیو بنائی ہے جو آپ کو ضرور دیکھنی چاہیے۔ یہاں ملاحظہ کریں:


image


اور ایک اہم اعلان! ہم نے اپنی ماسٹر کلاس آٹومیشن کی رجسٹریشن کو اتوار، پچیس مئی تک بڑھا دیا ہے۔ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ اس کلاس میں آپ کیا سیکھیں گے تو یہ ویڈیو آپ کے تمام سوالات کا جواب دے گی:

imageا


آپ کو اگر اےآئی کی دُنیا سے اور کچھ جاننا ہے تو ضرور وزٹ کریں۔


https://urduai.org/

آپ کا دوست،


قیصر رونجھا

Urdu AI

Share
Get the next issue in your inbox
Free, and you can unsubscribe any time.

0 comments

More issues

All 51 →
#41 May 18, 2025

{{contact.first_name}} کیا آپ آٹومیشن کلاس کا حصہ بننا چاہتے ہیں؟

Read issue →
#40 May 16, 2025

اے آئی کی دُنیا میں کیا ہورہا ہے؟

Read issue →