IMPORTANT : Urdu Ai's Class #3

Feb 18, 2025 4:08 pm


ڈئیر ,


چونکہ کئی دوستوں کو تیسری ویڈیو نہیں ملی، اس لیے ہم یہ ای میل دوبارہ بھیج رہے ہیں تاکہ آپ سیکھنے کے اس سفر سے محروم نہ رہیں۔

اردو ائے آئی ماسٹر کلاس – تیسری ویڈیو: تحریر اور تجزیہ میں ائے آئی کا استعمال


اگر آپ نے ابھی تک ویڈیو نہیں دیکھی، تو یہ آپ کے لیے ہے:

image

  • ائے آئی کی مدد سے 
  • تحریر کیسے لکھی جائے (بلاگز، ای میلز، سوشل میڈیا پوسٹس)
  • ائے آئی کے ذریعے 
  • تحقیق، خلاصہ اور پروف ریڈنگ کیسے کی جائے
  • ائے آئی کے ذریعے 
  • ڈیٹا، رپورٹس اور دیگر مواد کا تجزیہ کیسے کیا جائے
  • بہترین ائے آئی ٹولز
  •  جو آپ کے کام کو آسان بنا سکتے ہیں

ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں:

[ویڈیو 3 کا لنک]


پچھلی کلاسز اور گائیڈ کے لنکس

🎥 کلاس 1: ائے آئی کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟


image[ویڈیو 1 کا لنک]

🎥 

کلاس 2: ائے آئی کی بڑی کمپنیاں، ذہین ماہرین اور جدید ترین ٹولز

image

[ویڈیو 2 کا لنک]

📖 

اردو ائے آئی گائیڈ


image

[گائیڈ کا لنک]


کیا آپ اگلی کلاس کے لیے رجسٹرڈ ہیں؟

اگر آپ نے پہلے ہی رجسٹریشن کر رکھی ہے اور پھر بھی ویڈیوز نہیں مل رہیں تو ہمیں اطلاع دیں۔

جو دوست رجسٹر نہیں ہیں، وہ اگلی کلاس کے لیے یہاں رجسٹریشن کر سکتے ہیں:

www.urduai.org/class


اگلا قدم

  • ویڈیوز دیکھیں اور اپنے سیکھنے کے سفر کو جاری رکھیں
  • کمنٹ میں اپنی رائے دیں تاکہ ہمیں اندازہ ہو کہ کون سیکھنے میں دلچسپی رکھتا ہے
  • گائیڈ کا مطالعہ کریں اور ائے آئی کے استعمال کو مزید بہتر بنائیں


یہ ماسٹر کلاس صرف معلومات فراہم کرنے کے لیے نہیں بلکہ ایک سیکھنے اور آگے بڑھنے کا موقع ہے۔

ائے آئی کی دنیا میں ایک قدم آگے بڑھائیں –






آپ کا دوست،

قیصر رونجھا

Comments