URDU AI by Urdu AI

All issues

اردو اے آئی گائیڈ



ڈئیر ,


دوستو!


آپ کے فیڈ بیک کا بے حد شُکریہ ۔ آپ کا فیڈ بیک ہمارے لئے بہت مدد گار ثابت ہورہا ہے۔


📖 اردو اے آئی گائیڈ تیار ہو چکا ہے!


جیسے کہ آپ سے وعدہ کیا تھا ۔ یہ گائیڈ آپ کو اے آئی، مصنوعی عمومی ذہانت (AGI)، اور مصنوعی فوقی ذہانت (ASI) جیسے بنیادی تصورات کو سمجھنے میں مدد دے گا۔ ہم نے اس میں بڑی اے آئی کمپنیاں، مشہور شخصیات، جدید ترین ٹولز، اور معیاری بینچ مارکس پر بھی تفصیل سے بات کی ہے تاکہ آپ کو اس ٹیکنالوجی کے ہر پہلو سے واقفیت ہو۔


🔹 اگر آپ نے پچھلی کلاسز مس کر دی ہیں، تو یہاں دیکھیں:


🎥 کلاس 1: AI کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟

image

🔗 [ویڈیو 1 کا لنک]


🎥 کلاس 2: AI کی بڑی کمپنیاں، ذہین ماہرین اور جدید ترین ٹولز

image

🔗 [ویڈیو 2 کا لنک]


📖 اردو اے آئی گائیڈ:

image

 [گائیڈ کا لنک]


,


📌 آپ کا اگلا کام:


✔️ اگر ویڈیوز نہیں دیکھیں تو دیکھیں۔ پہلی ویڈیو پبلک کردی گئی ہے سو آپ اب اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرسکتے ہیں۔ اور ان سے کہیں کہ وہ باقی کلاسز کے لئے رجسٹر کریں۔

✔️ گائیڈ پڑھیں اور دیکھیں کہ یہ آپ کے سیکھنے میں کس طرح مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

✔️ ویڈیو کے کمنٹ سیکشن میں اپنا فیڈبیک دیں تاکہ ہم آپ کے سوالات کا جواب دے سکیں اور کلاس کو مزید بہتر بنا سکیں۔




یہ ماسٹر کلاس صرف معلوماتی نہیں، بلکہ ایک دو طرفہ سیکھنے کا عمل ہے۔ آپ کا فیڈبیک ہمیں مزید معلوماتی ویڈیوز بنانے میں مدد دے گا۔


 اے آئی کی یہ دوڑ تیز ہو رہی ہے – کیا آپ تیار ہیں؟


آپ کا دوست،

قیصر رونجھا


Share
Get the next issue in your inbox
Free, and you can unsubscribe any time.

3 comments

سلیم رفیق 1 year ago

جی استاد محترم آپ کی کمال محبت ھے کہ آپ دنیا بدلنے جا رھے ھیں ان لوگوں کی جن کو شاید پتہ نہ ھو کہ اب دنیا کتنی تیز ھو گی ھے خاص کر میرے لئے

ابوبکر 1 year ago

بہت اچھے انداز سے آپ سیکھا رہے ہیں آپ کا بہت شکریہ جی

Syed 1 year ago

Awesome work

More issues

All 51 →
#18 Feb 10, 2025

Urdu AI Master Class #2 – AI کی دوڑ: بڑی کمپنیاں، ذہین ترین ماہرین، اور جدید ترین ٹولز

Read issue →
#17 Feb 8, 2025

Urdu AI Master Class #2 – AI کی دوڑ: بڑی کمپنیاں، ذہین ترین ماہرین، اور جدید ترین ٹولز

Read issue →