اردو اے آئی سے پہلی ای میل
Oct 15, 2024 3:20 am
السلام وعلیکم دوستو!
اُمید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے۔ میں چاہا رہا تھا کہ آپ کے ساتھ اُردو اے آئی کچھ اپڈیٹس شیئر کروں۔ ہم نےحال ہی میں اردو اے آئی کا اپنا یوٹیوب چینل بھی لانچ کیا ہے۔ جس پر آپ کو بہت ساری نئی چیزیں دیکھنے کو ملتی رہینگی اور آپ نے اگر ابھی تک ہمارے ٹک ٹاک یا فیس بک پیج کو جوائن نہیں کیا تو ضرور کیجئئے۔
چونکہ ٹک ٹاک پر یہ سارہ مہینہ ہم زبردست قسم کے پرومپٹس شیئر کررہے ہیں اور فیس بک گروپ میں بہت سارے دوست اپنا اے آئی سے بنایا گیا کام شیئر کررے ہیں ،
نئچے میں ہمارے کچھ نئے بلوگز اور ویڈیوز کے لنک بھی شئیر کرتا ہوں۔
اُمید ہے اب آپ سے رابطہ ریگولر رہیگا۔
اپنا بہت سار خیال رکھیے گا۔
آپ کا دوست
قیصر رونجھا
URDU AI
ChatGPT Advance Voice Mode Update in Urdu/Hindi | Urdu Ai #UrduAi #LearnAi
#UrduAi انسان کو دوسری تمام جاندار اور غیر جاندار چیزوں سے جو چیز خاص بناتی ہے، وہ اُس کی زبان اور اظہار کی صلاحیت ہے۔ صدیوں سے انسان اپنی زبان اور اُس کے ذریعے جذبات و خیالات کے اظہار کو اپنی پہچان سمجھتا آیا ہے۔ لیکن اب ذرا سوچیں، ہم ایک ایسے دور میں پہنچ گئے ہیں جہاں مشینوں نے بھی زبان سیکھ لی ہے اور ان کے پاس علم کو ذخیرہ کرنے کی بے حد صلاحیت ہے۔ یہ کوئی عام تبدیلی نہیں، یہ انقلاب ہے۔ اگر آپ کو ابھی تک مصنوعی ذہانت پر یقین نہیں آیا تھا یا آپ کو اس کے بارے میں کچھ شک تھا، تو اب وقت آ گیا ہے کہ آپ اس شک کو دور کر دیں اور اسے سیکھنے کی جانب پہلا قدم اٹھائیں۔ کل، اوپن اے آئی نے اپنا ایڈوانس وائس موڈ سبسکرائبرز کے لیے لانچ کیا ہے، اور یہ صرف ایک چھوٹی جھلک ہے کہ اے آئی کس طرح ہماری دنیا کو بدلنے جا رہی ہے۔ یہ ڈیمو دیکھیں اور پھر خود فیصلہ کریں کہ ہم کس حیرت انگیز دور میں قدم رکھ چکے ہیں۔ ابھی بھی وقت ہے کہ آپ مصنوعی ذہانت کو آسان الفاظ میں سمجھیں اور سیکھنا شروع کریں۔ -------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- آپ ہمارے فری اردو گائیڈز ہماری ویب سائٹ یا وٹز ایپ نمبر پر میسج کر کے حاصل کرسکتے ہیں۔ www.urduai.org https://wa.me/message/J4IS7PS3MEZHM1 0321 8737322 یہ ویڈیو وانگ لیب آف انویشن اور اردو اے آئی کی طرف سے سادہ الفاظ میں عام لوگوں کو مصنوعی ذہانت کے سمجھانے کے لئے بنائی گئی ہے۔ ہمارا ویژن مصنوعی ذہانت یا اے آئی کو سب لوگوں کے لئے ممکن بنانا ہے۔ آپ ہمارے کام کے بارے میں مزید یہاں جان سکتے ہیں۔ ہمارا وٹز ایپ نمبر ۔...
🗒️ اے آئی کے ساتھ انگریزی سیکھیں
آج کے دور میں انگریزی سیکھنا ایک ضروری ہنر بن چکا ہے۔ خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے جو آئیلٹس (IELTS) جیسی انگریزی زبان کے امتحانات کی تیاری کر
Continue Readingاے آئی کے ساتھ انگریزی سیکھیں
The post اے آئی کے ساتھ انگریزی سیکھیں appeared first on Urdu Ai.
🗒️ مصنوعی ذہانت کے گاڈ فادر نوبل انعام یافتہ جیفری ہنٹن اور اے آئی کے خدشات
مصنوعی ذہانت کے گاڈ فادر نوبل انعام یافتہ جیفری ہنٹن اور اے آئی کے خدشات۔ دوستو، آج ہم مصنوعی ذہانت کے میدان میں ایک ایسے ماہر کے بارے میں بات
Continue Readingمصنوعی ذہانت کے گاڈ فادر نوبل انعام یافتہ جیفری ہنٹن اور اے آئی کے خدشات
The post مصنوعی ذہانت کے گاڈ فادر نوبل انعام یافتہ جیفری ہنٹن اور اے آئی کے خدشات appeared first on Urdu Ai.
🗒️ ایلون مسک کی نئی دنیا روبوٹیکس اور آپٹیمس سے ملیں۔
ایلون مسک کی نئی دنیا روبوٹیکس اور آپٹیمس سے ملیں۔ دوستو، آج کی دنیا میں ایلون مسک کی انقلابی ایجادات نے مستقبل کے حوالے سے ایک نئی راہ متعین کی
Continue Readingایلون مسک کی نئی دنیا روبوٹیکس اور آپٹیمس سے ملیں۔
The post ایلون مسک کی نئی دنیا روبوٹیکس اور آپٹیمس سے ملیں۔ appeared first on Urdu Ai.
Enjoy,
Urdu AI