Urdu Ai Quiz Certificate
Nov 25, 2024 5:03 am
دوست،
آپ کا شکریہ کہ آپ نے اردو اے آئی کوئیز میں حصہ لیا۔ آپ اپنی سرٹیفیکٹ اس فولڈر سے ڈانلوڈ کرسکتے ہیں۔
یہ سرٹیفیکٹ ڈاونلوڈ کریں۔ اپنی سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرکے اردو اے آئی کو ضرور ٹیگ کریں۔
آپ نے اگر ابھی تک اّردو اے آئی کا چینل سبسکرائب نہیں کیا تو
یہاں کلک
کریں۔
آپ کا دوست۔
قیصر رونجھا