رمضان مبارک! اے آئی کی خبریں

Mar 02, 2025 8:19 pm

ڈیئر


رمضان مبارک!


اُمید ہے آپ ٹھیک ہونگے۔


کل ایک زبردست اے آئی ماڈل آیا جو بلک انسانوں کی طرح بولتا ہے ۔ا


image

ویڈیو لنک


ڈیئر


کچھ ساتھیوں کے مشورے پر ماسٹر کلاس کے لیے ایک مکمل پلے لسٹ تیار کی گئی ہے، جس کا مقصد


مرحلہ وار اور منظم طریقے سے مصنوعی ذہانت سیکھنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔


ماسٹر کلاس کی پلے لسٹ دیکھنے کے لیے:

Youtube Playlist


سرٹیفکیٹ کے حصول کا طریقہ کار بھی طے کر لیا گیا ہے۔


یہ ایک محنت طلب عمل ہوگا، لیکن ہمیں یقین ہے کہ ہمارے کم از کم 15 سے 20 ساتھی یہ مکمل کر لیں

گے۔


نئے سیکھنے والوں کے لیے ہدایات


اگر آپ یہاں نئے ہیں تو یہ ایک بہترین موقع ہے کہ آپ بھی اس عمل کا حصہ بنیں۔

آغاز کے لیے یہ اقدامات کریں:


. ابتدائی پانچ کلاسز مکمل کریں:

ان ویڈیوز کے ذریعے آپ مصنوعی ذہانت کے بنیادی تصورات کو سمجھ سکیں گے۔

اپنا فیڈ بیک دیں اور اگلی کلاسز کا انتظار کریں:


ماسٹر کلاسز میں ہم ان مہارتوں کو اپنے عملی منصوبوں میں شامل کرنا سیکھیں گے۔


ماسٹر کلاسز عام ویڈیوز سے کس طرح مختلف ہیں؟


• یہ خصوصی طور پر رجسٹرڈ افراد کے لیے تیار کی گئی ہیں۔


• ان میں مصنوعی ذہانت کو گہرائی سے سمجھایا جاتا ہے۔


• کلاسز مکمل کرنے کے بعد سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا موقع بھی فراہم کیا جاتا ہے۔

سرٹیفکیٹ کے حصول کا طریقہ کار سمجھیں، تمام کلاسز مکمل کریں اور اپنی مہارتوں کو تسلیم شدہ سرٹیفکیٹ کے ساتھ مستند بنائیں


اگلی کلاس جلد آپ کو انباکس میں ملے گی۔


کچھ اس ہفتے کی اے آئی کی خبریں۔


🗒️ امریکہ اور چین کی دوڑ میں اے آئی ایک نیا موڑ

image

امریکہ اور چین کی دوڑ میں اے آئی ایک نیا موڑ دوستو!


میں ہوں اردو اے آئی سے معراج احمد، اور آج ہم بات کریں گے امریکہ اور چین کے


Continue Readingامریکہ اور چین کی دوڑ میں اے آئی ایک نیا موڑ


The post امریکہ اور چین کی دوڑ میں اے آئی ایک نیا موڑ appeared first on Urdu Ai.


Click here to read more


🗒️ ہواوے اور ڈیپ سیک: چین کی اے آئی تاریخ بدلنے کو تیار

image

ہواوے اور ڈیپ سیک: چین کی اے آئی تاریخ بدلنے کو تیار ہیلو دوستوں!


میں ہوں اردو اے آئی سے معراج احمد، کیا آپ نے کبھی سوچا کہ چین کس


Continue Readingہواوے اور ڈیپ سیک: چین کی اے آئی تاریخ بدلنے کو تیار


The post ہواوے اور ڈیپ سیک: چین کی اے آئی تاریخ بدلنے کو تیار appeared first on Urdu Ai.


Click here to read more


🗒️ میٹا کی بڑی برطرفیاں: کیا مصنوعی ذہانت انسانی ملازمتوں کی جگہ لے رہی ہے؟

image

میٹا کی بڑی برطرفیاں: کیا مصنوعی ذہانت انسانی ملازمتوں کی جگہ لے رہی ہے؟ ہیلو دوستوں!


میں ہوں اردو اے آئی سے معراج احمد، اور آج ہم بات کرنے والے


Continue Readingمیٹا کی بڑی برطرفیاں: کیا مصنوعی ذہانت انسانی ملازمتوں کی جگہ لے رہی ہے؟


The post میٹا کی بڑی برطرفیاں: کیا مصنوعی ذہانت انسانی ملازمتوں کی جگہ لے رہی ہے؟ appeared first on Urdu Ai.


Click here to read more


🗒️ سیم آلٹمین کا اعتراف: کیا مصنوعی ذہانت کے فوائد سب تک پہنچ پائیں گے؟

image

 سیم آلٹمین کا اعتراف: کیا مصنوعی ذہانت کے فوائد سب تک پہنچ پائیں گے؟ ہیلو دوستو!


میں ہوں اردو اے آئی سے معراج احمد، اور آج ہم بات کریں گے


Continue Readingسیم آلٹمین کا اعتراف: کیا مصنوعی ذہانت کے فوائد سب تک پہنچ پائیں گے؟


The post سیم آلٹمین کا اعتراف: کیا مصنوعی ذہانت کے فوائد سب تک پہنچ پائیں گے؟ appeared first on Urdu Ai.


Click here to read more


🗒️ ڈیپ سیک: چینی اے آئی اسٹارٹ اپ کی کامیابی اور مغربی ممالک کا ردعمل

image

ڈیپ سیک: چینی اے آئی اسٹارٹ اپ کی کامیابی اور مغربی ممالک کا ردعمل ہیلو دوستو!


میں ہوں اردو اے آئی سے معراج احمد، اور آج میں آپ کو ایک


Continue Readingڈیپ سیک: چینی اے آئی اسٹارٹ اپ کی کامیابی اور مغربی ممالک کا ردعمل


The post ڈیپ سیک: چینی اے آئی اسٹارٹ اپ کی کامیابی اور مغربی ممالک کا ردعمل appeared first on Urdu Ai.


Click here to read more


🎥 Urdu Ai Interview with Copilot | Urdu AI #copilot

image

کوپائلٹ کے ساتھ ایک اہم گفتگو – AI سب کے لیے، مفت میں!


🚀


کل کوپائلٹ نے اعلان کیا کہ اب مفت صارفین کے لیے وائس اور تھنک ڈیپر کی لامحدود رسائی دستیاب ہوگی۔ اس پیش رفت کے بعد، ہم نے کوپائلٹ سے تفصیلی گفتگو کی کہ یہ ٹیکنالوجی مختلف عمر کے افراد کے لیے سیکھنے اور مہارتیں بڑھانے میں کس طرح مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔


ہماری گفتگو میں، ہم نے جاننے کی کوشش کی کہ کوپائلٹ تعلیمی مواقع کو کیسے بہتر بنا سکتا ہے اور عام صارفین کے لیے کس حد تک مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ ویڈیو خاص طور پر ان افراد کے لیے ہوگی جو AI کو سمجھنا اور اس سے سیکھنا چاہتے ہیں۔


#UrduAi


Click here to read more


🎥 AI کیسے تصاویر اور آواز کو پہچانتا ہے؟ #urduai #ai


image


Click here to read more


🎥 Make Apps, Games and web with Ai coding | Urdu Ai Master Class #5

image

AI کے ذریعے HTML ویب سائٹس اور ایپلیکیشنز بنانا


اردو AI ماسٹر کلاس #5 میں خوش آمدید!


آج ہم دیکھیں گے کہ AI کی مدد سے HTML ویب سائٹس اور ایپس کیسے بنائی جا سکتی ہیں، چاہے آپ کو کوڈنگ آتی ہو یا نہیں۔


🔹 آج کی کلاس میں ہم یہ سیکھیں گے:


✔️ HTML کیا ہے اور ویب سائٹ بنانے میں اس کا کردار؟


✔️ AI کے ذریعے HTML، CSS اور JavaScript کوڈ لکھنے کا آسان طریقہ


✔️ Replit AI، Cursor AI، Copilot اور Google AI Studio جیسے AI ٹولز کا استعمال


✔️ بغیر کوڈنگ کے AI سے ویب سائٹ بنانا اور اپنی ویب ڈیولپمنٹ اسکلز کو تیز کرنا


اگر آپ ویب ڈویلپمنٹ میں نئے ہیں، تو یہ ماسٹر کلاس آپ کے لیے بہترین موقع ہے!


📌 آپ کے لیے اگلا قدم؟


✔️ ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں بتائیں کہ آپ AI سے کون سی ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں؟


✔️ اگر کوئی سوال ہو، تو تبصرے میں لکھیں تاکہ ہم اور باقی ٹیم آپ کی مدد کر سکیں۔


✔️ Urdu AI ماسٹر کلاس کو سبسکرائب کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں تاکہ آپ کو اگلی ویڈیوز ملتی رہیں۔


🌍 ہمارا مشن: AI سب کے لیے!


یہ ویڈیو وانگ لیب آف انویشن اور اردو AI کی جانب سے سادہ الفاظ میں AI سیکھانے کے لیے بنائی گئی ہے۔


ہم چاہتے ہیں کہ AI سب کے لیے قابلِ فہم اور قابلِ رسائی ہو!


🌐 مزید معلومات کے لیے:


🔗 ویب سائٹ: www.urduai.org


📞 رابطہ: 0321 8737322


📌 Urdu AI ماسٹر کلاس – فری رجسٹریشن!


🎓


📢 AI سیکھیں اور اپنی مہارت کو اگلے لیول پر لے جائیں!


یہ ماسٹر کلاس ان افراد کے لیے ہے جو واقعی AI سیکھنے میں سنجیدہ ہیں۔


✅ فری رجسٹریشن کریں: www.urduai.org/class


Click here to read more


🎥 مفت کا اُستاد، ٹیوٹر ہر وقت دستیاب ! #UrduAi #Chatgpt #Copilot

image


Click here to read more


🎥 اے آئی انسانی دِماغ کی طرح کیسے سیکھتا ہے؟ #UrduAi #Learnaai #Chatgpt #deepseek

image


Click here to read more


🎥 اے آئی کی مدد سے ہر شخص اب گیم، ویب سائٹ یا ایپس بنا سکتا ہے ۔#UrduAi #Learnai #Chatgpt #Deepseek #

image


Click here to read more


🎥 اے آئی آخر سیکھتا کیسے ہے؟ #Ai #UrduAi #LearnAi #Chatgpt #deepseek

image


Click here to read more


Enjoy,

Urdu AI

Comments