اردو اے آئی کی چھٹی کلاس۔ URDU AI
Mar 07, 2025 5:34 pm
ڈیئر روزے کیسے جارہے ہیں؟
ہماری چھٹی کلاس حاضر ہے۔ اس کلاس میں ہم سیکھ رہے ہیں کہ کس طرح اے آئی کے ذریعے شاندار لکھا جائے۔
یہ ماسڑ کلاس کی ویڈیو ہے اس کے علاوہ دو اور ویڈیوز ان دوستوں کے لیے ہیں جو واقعی اے آئی
کےذریعے لکھ پراپنی سوشل میڈیا انگیجمنٹ، بلاگ یا اپنی کیرئر میں ترقی چاہتے ہیں۔
اگر آپ لکھنےمہارت بہتر کر گئے تو آپ کو بہترین اے آئی کنٹینٹ بنانے سے وکوئی نہیں روک سکتا۔
چونکہ تحریر ہر تخلیق کی بنیاد ہے۔
----------------------------------------------------------------------------------------
دوست
ورکشاپ کی ویڈیو بلکل بُنیادی چیزیں۔ آپ
اور اگر آپ نے بچوں کے لیے لکھنا ہے تو یہ والی ویڈیو بھی۔
اے آئی سب کو لکھنے کے قابل بنائے گی لیکن اصل بادشاہ وہی ہوگا جو اپنے انداز اور تخلیق اے آئی کے ۔
ساتھ ملکر بہتر بنائے ۔
آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہیگا۔
شکریہ۔
آپ کا دوست،
قیصر رونجھا